سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں کی دیکھ بھال کرنے والے عملے کے افراد کے بھی ضروری ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان علی حسن ساجد کے مطابق سفاری پارک میں گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والی ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں ہتھنی کے انتقال کی وجہ پھیپھڑوں کے ٹشوز اور ایبسسیس کے نمونے میں تنفسی بیماری اور اس کے باعث سیپسس پیدا ہونا بتائی گئی ہے۔
ہتھنی سونیا کے جسمانی نمونے سندھ انسٹیٹیوٹ آف اینیمل ہیلتھ کی بی ایس ایل-II لیبارٹری میں ٹیسٹ کرائے گئے تاہم اس کے لئے پھیپھڑوں اور ایبسسیس کی ثقافتوں کے خصوصی ٹیسٹ کی ضرورت تھی لہٰذا یہ ٹیسٹ بین الاقوامی سطح پر معروف لیبارٹری سے کرائے گئے، اس کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ سونیا کو تپ دق اور دیگر بیکٹیریل انفیکیشنزکا سامنا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی موت: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پھوڑے کی وجہ سے بیکٹیریل انفیکشن کا انکشافسفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بیکٹیریل انفیکشن کا انکشاف ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ سونیا کے پاؤں میں موجود پرانا پھوڑا قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی اچانک موتکراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی اچانک موت کے بعد اس کی ساتھی ہتھنی ملکہ غمزدہ رہنے لگی۔ ماہرین کے مطابق ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم میں شدید بیکٹیریل انفیکشن پائے گئے تھے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
گرل فرینڈکےکہنے پر ڈکیتی،کراچی میں مبینہ پولیس مقابلےکی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی3 دسمبر کو پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 نوجوان مارےگئے تھے
مزید پڑھ »
معروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےکا رہی میں طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائدکی کرپٹو کرنسیز چوری ہوئیں، سب سے زیادہ چوریاں کس ملک کے ہیکرز نے کیں؟رواں سال ہیکرز کے ذریعے چرائی جانے والی کرپٹو کرنسی کی مالیت گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ رہی۔
مزید پڑھ »