رواں سال ہیکرز کے ذریعے چرائی جانے والی کرپٹو کرنسی کی مالیت گزشتہ سال کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ رہی۔
رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائدکی کرپٹو کرنسیز چوری ہوئیں، سب سے زیادہ چوریاں کس ملک کے ہیکرز نے کیں؟رواں سال دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیز کی مد میں مجموعی طور پر 2.2 ارب ڈالر چوری کیے گئے، چوری کی وارداتوں میں مغربی ایشیائی ملک کے ہیکرز سب سے آگے رہے۔
تحقیقاتی ادارے چینالیسس کی رپورٹ کے مطابق کچھ واقعات میں شمالی کوریا کے ہیکرز نے خود کو ریموٹ آئی ٹی ورکر ظاہر کر کے کرپٹو اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ رواں سال کرپٹو کرنسی کی چوری کے چند بڑے واقعات میں جاپانی کرپٹو ایکسچینج ڈی ایم ایم بٹ کوائن سے 30 کروڑ ڈالر کے بٹ کوائن کی چوری اور بھارت کے ایک کرپٹو ایکسچینج سے تقریباً 23 کروڑ ڈالر کی چوری شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہارواں مالی سال پاکستانی برآمدات کا ہدف 32 ارب ڈالر سے زائد ہے
مزید پڑھ »
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافتدریافت ہونے والے ذخائر میں 80 ارب ڈالر سے زیادہ کا سونا موجود ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »
اکشے نہ سلمان، بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ ٹیکس کس اداکار نے دیا؟2023-24 کے دوران سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیات کی فہرست کے ٹاپ 10 میں کوئی بھارتی اداکارہ شامل نہیں
مزید پڑھ »
ماہرین کا غیر قانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاؤن پر زورغیر قانونی سگریٹ کی تجارت ہر سال 300 ارب روپے سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہاقتصادی امور ڈویژن نے رپورٹ جاری کردی کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو بیرونی ممالک سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »