کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

Firing خبریں

کراچی بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں جان سے جانے والے شہریوں کی تعداد 74 ہوگئی

کراچی کی سڑکوں پر اسلحہ کے زور پر دندناتے لٹیروں نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا اور بھینس کالونی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

مقتول اپنے دوست کے ساتھ گلی میں بیٹھا ہواتھا کہ مسلح 2 ملزمان آئے بسم اللہ سے لوٹ مار کی کوشش کی تو مقتول نے اپنا موبائل فون پھینک دیا جس پر ملزمان نے اسے گولی مار دی اور اس کا موبائل فون بھی لے گئے۔جناح اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مقتول بسم اللہ کے والد طالب حسین نے بتایا کہ بیٹا گلی میں بیٹھا موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا ، 2 ڈاکو آئے، بیٹے سے موبائل فون چھینا اور گولی مار دی۔مقتول بینک سے رقم نکال کر گھر کی جانب آ رہا تھا کہ راستے میں نشانہ بنایا گیا:...

دوسری جانب پولیس نے دعویٰ کیا کہ واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کا نہیں لگتا ، تحقیقات جاری ہیں۔ ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پاکستان ٹیم 120 رنز بھی نہ بناسکی، بھارت 6 رنز سے جیت گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

کراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقکراچی: گرومندر کے قریب کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقایس ایس پی جمشید ٹاؤن علینہ راجپر نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے گرومندر کے علاقے میں سیاہ رنگ کی کار پر شدید فائرنگ کی۔
مزید پڑھ »

کراچی: جمشید کوارٹر میں کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقکراچی: جمشید کوارٹر میں کار پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحقواقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے، مقتولین کی ایک دوسرے فریق سے قتل کی واردات کے بعد سے دشمنی چلی آرہی تھی: پولیس
مزید پڑھ »

کراچی:ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر قتل،دوسرے مقابلے میں ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر ارتضیٰ جاں بحق ہوگیا۔ پاک کالونی پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وارکا کمانڈر مارا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئے، جبکہ کورنگی میں ڈاکو شہری سے پانچ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے...
مزید پڑھ »

رحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمیرحیم یارخان میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 1 زخمیٹینٹ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی: پولیس حکام
مزید پڑھ »

گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہگارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:27:39