برآمد شدہ 250 گرام آئس نیوزی لینڈ کے لیے بک کروائے گئے پشاوری چپل کے پارسل میں چھپائی گئی تھی
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں ایک کوریئر آفس سے نیوزی لینڈ کے لیے بک کروائے گئے پشاوری چپل کے پارسل میں چھپائی گئی 250 گرام آئس برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران 6 کروڑ سے زائد مالیت کی 114.450 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جس کے دوران ایک ملزم کی گرفتاری بھی عمل میں آئی۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں ایک کوریئر آفس پر خفیہ اطلاع کے ذریعے کارروائی کی گئی جس کے دوران پارسل کے اندر موجود پشاوری چپل میں چھپائی گئی 250 گرام آئس برآمد کرلی گئی، مذکورہ پارسل نیوزی لینڈ کے لیے بک کروایا گیا تھا۔
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں اسمگلنگ کی غرض سے چھپائی گئی 80 کلوگرام مارفین اور 30 کلوگرام چرس برآمد کی گئی جبکہ جی ٹی روڈ راولپنڈی پر ملزم کے قبضے سے 4.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰجوابی دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ امریکا کے وراثتی میڈیا نے ٹرمپ کو تاریخ میں دفن کرنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہے
مزید پڑھ »
لوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل پر دکھانا پڑا: مدیحہ اماممجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
کراچی؛ نجی اسپتال کی لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتارڈاکوؤں نے لوٹ مار شروع کی تو ملازم نے بروقت الارم سوئچ دبا دیا، قریب موجود پولیس نے واردات ناکام بنادی
مزید پڑھ »
خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہنٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امن امان اور سکیورٹی کی صورتحال سب سے اہم ہے، وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعخارجہ پالیسی اور ملکی مفاد متاثر کرنے کی ناکام کوشش کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں سامنے لایا جائے، قرارداد میں مطالبہ
مزید پڑھ »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
مزید پڑھ »