کراچی؛ حوالہ ہنڈی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث اہم ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ حوالہ ہنڈی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث اہم ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک کروڑروپے سے زائد رقم اورحوالہ ہنڈی سے متعلق ریکارڈ بھی برآمد کرلیا، ترجمان ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اورغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں سولجر بازار کراچی میں واقع فلیٹ سے گرفتار کیا گیا اور ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی بھی برآمد کرلی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمدکراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے برآمدملزمان سے پرائز بانڈز چیکس، کمپیوٹرز، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارکراچی میں 4 خواتین کے قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
مزید پڑھ »

کراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدکراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدملزم آن لائن کپڑے منگواکر بغیر ادائیگی رائیڈر کو چکمہ دیکر فرار ہو جاتا تھا
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاکارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارکے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
مزید پڑھ »

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہچینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہکراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:26:53