کراچی انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس؛ پھلوں کے سرکاری ریٹ ہی بڑھا دیے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس؛ پھلوں کے سرکاری ریٹ ہی بڑھا دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کمشنر کراچی نے قیمتوں میں کمی کروانے کے بجائے صارفین ہی پر بوجھ ڈال دیا

منافع خور مافیا کے سامنے شہری انتظامیہ بے بس ہو گئی اور مجبوراً پھلوں کے سرکاری ریٹ ہی بڑھا دیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فروٹ منڈی کے آڑھتیوں پر بس نہ چلا تو کمشنر کراچی نے صارفین ہی پر بوجھ بڑھا دیا اور پھلوں کی سرکاری قیمت میں ناکام شہری انتظامیہ نے پھلوں کی سرکاری قیمت بڑھادی۔

شہری انتظامیہ کو مارکیٹ کی قیمت اور سرکاری قیمت میں فرق کم کرنے کا آسان طریقہ یہی محسوس ہوا کہ پھلوں کی خوردہ سرکاری قیمت میں 25 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا ، جس سے انتظامیہ نے عملاً منافع خور مافیا کے سامنے اپنی بے بسی ظاہر کردی۔ نئے نرخ کے مطابق امرود 150 سے بڑھاکر 175، خربوزہ 97 سے بڑھا کر 114، کیلا 155 سے بڑھا کر 208 روپے، چیکو 258 سے بڑھا کر 278 روپے، سیب گولڈن 230 سے بڑھا کر 261 روپے اور کھجور کی سرکاری قیمت 550 سے بڑھا کر 644 روپے مقرر کردی گئی ہے۔Mar 03, 2025 08:08 AMآٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 78 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاالیکٹرک اسکوٹی بنانے والے چینی صنعت کاروں کی شرجیل میمن سے ملاقاتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم والے فارغ ہوگئے، پارٹی پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعید غنیایم کیو ایم والے فارغ ہوگئے، پارٹی پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعید غنیایم کیو ایم کے کنوینر بلکل بے بس ہیں، کے ایم سی، واٹر کےواجبات ایم کیو ایم کے دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کی سربراہی میں متعلقہ حکام نے کراچی میں پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤں اور 12 پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی پالیسیوں پر امریکی ایجنسیز کا ردعمل، ملازمین کو انتباہ جاریایلون مسک کی پالیسیوں پر امریکی ایجنسیز کا ردعمل، ملازمین کو انتباہ جارییہ پیش رفت ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ایف بی آئی اور محکمہ خارجہ میں کی جانے والی نئی بھرتیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے
مزید پڑھ »

ڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کیخلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرسرکاری افسران ڈیوٹی اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کو بے رحمانہ طور پر استعمال کرتے ہیں، درخواست
مزید پڑھ »

عوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئیعوامی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے پر ملک ٹوٹا مگر ہم نے سبق نہیں سیکھا، جے یو آئیء کے بعد 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈز توڑ دیے گئے، ترجمان
مزید پڑھ »

سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرسرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائرمفتی نور البصر نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں سرکاری افسران کی ڈیوٹی کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سرکاری افسران سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا ضیاع کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22