ایم کیو ایم کے کنوینر بلکل بے بس ہیں، کے ایم سی، واٹر کےواجبات ایم کیو ایم کے دور کے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
سندھ سعیدغنی نے ایم کیو ایم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے فارغ ہوگئے، پارٹی اب پی ایس پی کے قبضے میں ہے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ آج ہم نے اکبری فٹبال گراونڈ کا افتتاح کیا ہے، پیپلزپارٹی نے جو ترقیاتی منصوبوں کا پلان کیا تھا وہ پورا ہورہا ہے، رمضان میں بھی اور رمضان کے بعد بھی کئی منصوبوں کےافتتاح ہونے ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ گورنر سندھ کومزید سیکیورٹی کی ضرورت ہے تو ہم فراہم کرینگے، صرف دھمکیوں کی بناپرصوبےکی امن کےصورتحال پربات نہیں کرسکتے۔
سعید غنی نے کہا کہ امید ہے اس علاقے کے لوگ کھیلیں گے،صلاحیتوں کو اجاگر کریں گے،امید ہے یہاں سے بڑے کھلاڑی نکلیں گے، صرف کراچی نہیں پورے ملک میں فلاحی ادراہ کام کرتے ہیں، فلائی ادارہ اچھا کام کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گورنرسندھ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں؛ خالد مقبول صدیقی کا بیان سامنے آگیاکامران ٹیسوری گورنر سندھ رہیں گے، شرپسند عناصر کی ایم کیو ایم میں کوئی گنجائش نہیں ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشمری میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا امکانپی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے لیے ہدایات
مزید پڑھ »
فاروق ستار بڑے سیاسی شعبدہ باز ہیں، شرجیل میمن کا پریس کانفرنس پر ردعملایم کیو ایم کراچی میں اپنی سیاسی ساکھ کھو چکی، عوام کو گمراہ کرنے کیلیے جھوٹے دعوے کر رہی ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »
16 سالہ بدترین اور کرپٹ حکمرانی؛ سندھ حکومت کیخلاف ایم کیو ایم کا وائٹ پیپرایم کیو ایم پاکستان واپس آ گئی ہے، رمضان کے بعد آٹے دال کا بھاؤ بتائیں گے، فاروق ستار کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
کراچی میں بچوں کے اغوا کے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیلکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بچوں کے اغوا میں بڑھتے ہوئے واقعات پر 5 پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ہے۔ ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر ہے اور اس میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزوز علی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عارب مہر، ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ کرائم سیل انیل حیدر اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی قیس خان بھی شامل ہیں۔ ٹیم کا مقصد بچوں کے اغوا میں ملوث گینگ کا سراغ لگانا ہے اور گرفتار ملزمان سے متعلق تفتیش کرکے ان کے ساتھ دیگر مقدمات کی جانچ۔
مزید پڑھ »