کراچی: میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
جنگ جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف کراچی میں آج بھی احتجاج کیا گیا۔
احتجاجی کیمپ میں وکلاء برادری، سول سوسائٹی سیاسی رہنماؤں اور صحافتی تنظیموں کے عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی۔ صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف روز اول سے احتجاج جاری ہے جو ان کی رہائی تک جاری رہے گا ہم ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔
ایسوسی ایشن آف کیمرہ جرنلسٹ کے ترجمان صدیق سنگار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملے کی کوشش ہے۔ مظاہرے سے مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال خاکسار، سیکرٹری جاوید پریس رانا محمد یوسف اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں بھی میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
مزید پڑھ »
میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرےجمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما ارباب محمد فاروق نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن حق و سچ کی آواز اور صحافت کے روشن باب ہیں۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن سامنے آگئی۔ پی سی بی کی سابق انتظامیہ کی ملی بھگت سے شکیل شیخ نے سرکاری زمین سے کروڑوں روپے اینٹھے، کرپشن سامنے آنے پر پی سی بی نے شکیل شیخ کونوٹس جاری کر دیا۔ اُن پر بورڈ …
مزید پڑھ »