کراچی ٹیسٹ، سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم 271 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے، شان مسعود 21 اور عابد علی 32 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 64 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر شروع کی تو 78 رنز کے مجموعی اسکور پر لیستھ 13 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر حارث سہیل کو کیچ دے بیٹھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ٹیسٹ: سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 57 رنزپاکستان کا شاندار کم بیک، سری لنکا کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Shaheen Shah Afridi
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 3 وکٹوں پر 64 رنزکراچی ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 3 وکٹوں پر 64 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستانی بلے باز مکمل ناکام، پوری ٹیم 191 رنز پر آؤٹ - ایکسپریس اردوٹیم کے 8 کھلاڑی دوہرے ہندسے میں داخل نہ ہوسکے جب کہ کپتان اظہر علی سمیت 3 کھلاڑی کھاتہ بھی نہ کھول پائے
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےمہمان ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن بولرز کے نامکراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ کے پہلے دن کُل تیرا وکٹیں گرئیں۔ پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 191 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور کھیل کے اختتام تک سری لنکا کے بھی تین کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ میچ، پہلا دن باؤلرز کے نام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »