کراچی: رضویہ سوسائٹی میں چھٹی کے روز بھی سوگ، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں چھٹی کے روز بھی سوگ، ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: کراچی کی رضویہ سوسائٹی میں چھٹی کے روز بھی سوگ کا سماں، عمارت زمین بوس ہونے کے حادثے کے بعد آج اتوار کی صبح مزید چھ افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ کراچی کے علا

قے رضویہ سوسائٹی میں چار روز سے چھائے غمی کے بادل چھٹنا سکے، چھٹی کا روزبھی پیاروں کی لاشیں ڈوھونڈنے سے شروع ہوا۔ اتوار کی صبح مزید تین افراد کو مردہ حالت میں ملبے سے نکال لیا گیا علاقے میں سوگ کے بادل برقرار ہیں۔

جمعرات کو رضویہ سوسائٹی میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت نے کئی نگینے چھین لیے، سفیان،سہیل،کوثر،عشرت،ڈاکٹر عزلہ اور زبیدہ نامی خاتون کی دبی لاشوں کو ملبے سے چار روز بعد نکال لیا گیا۔ شناخت کے بعد لاشوں کو ورثا کے سپرد کردیا گیا ہے۔ متاثرہ عمارت کے مالک کی تصویر بھی منظر عام پر آگئی، متاثرہ خاتون نے عمارت کے مالک کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ریسکیو آپریشن کلین اپ ہونے میں رکاٹ تنگ گلیاں، ناکافی مشینری اور متعلقہ اداروں کی سست وری نے لواحقین کی پریشانی دگنی کردی۔ حادثے کے پہلے روز آنے والے سیاسی کردار ورثا کی دادرسی کو دوبارہ نہ آ سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سندھ ہائیکورٹ بار میں تقریب، 45 خواتین وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیمکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اب خواتین وکلا موٹر سائیکلوں پر عدالت آیا کریں گی۔ 45 خواتین وکلا کو موٹرسائیکل تقیسم کر دی گئیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری سے گیس خارج ہونے سے 70 افراد کی حالت غیر - ایکسپریس اردووزیراعلی سندھ کی ہدایت پر اینگرو کارپوریشن کے آپریشنز بند
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل کراچی میں عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گےاسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کل کراچی پہنچ کرعوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر زہریلی گیس، 150 افراد ہسپتال پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پورٹ قاسم میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث 150
مزید پڑھ »

میٹرک امتحانات: کراچی میں تعلیمی ادارے 9مارچ سے کھلیں گےمیٹرک امتحانات: کراچی میں تعلیمی ادارے 9مارچ سے کھلیں گےکراچی ميں تمام سرکاری اور نجی تعليمی ادارے عملے کے اراکین کیلئے 9 مارچ سے کھول دیئے جائيں گے جبکہ تدريسی عمل 16 مارچ کو ہی شروع ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »

رضویہ عمارت زمین بوس ہونے کاواقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد20 ہوگئیرضویہ عمارت زمین بوس ہونے کاواقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد20 ہوگئیرضویہ عمارت زمین بوس ہونے کاواقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد20 ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:40:50