وزیراعظم عمران خان کل کراچی میں عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کل کراچی میں عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کل کراچی میں عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا شاہدخاقان نے کہامسائل حل نہ کر سکے نئےراستےتلاش کرنے ہیں ، شاہد خاقان صاحب آپ کا بیان اعتراف جرم ہے، 3دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والے آج ناکامیوں کوقبول رہے ہیں، عوام عمران خان کو وزیراعظم منتخب کرکے نیا راستہ تلاش کر چکے۔

شاہد خاقان صاحب آپ کا یہ بیان “ماضی کے ماڈل ملکی مسائل حل نہ کر سکے نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے” اعتراف جرم ہے۔ تین دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والے آج قوم کے سامنے اپنی ناکامیوں کو قبول رہے ہیں۔ پاکستان کے عوام عمران خان کو وزیراعظم منتخب کرکے نیا راستہ تلاش کر چکے ہیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام2خاندانوں کےموروثی ماڈل سے بیزار ہیں، عوام کی دہائی ہے اب یہ ان پردوبارہ مسلط نہ ہوں، جمہوریت کی باتیں کرنیوالے بادشاہ سلامت بننےکی کوشش کرتے...

پاکستان کے عوام 2خاندانوں کی موروثی وسیاسی ماڈل سے بیزار ہیں۔ عوام کی دہائی ہے کہ اب یہ ان پر دوبارہ مسلط نہ ہوں۔ آج جمہوریت کی باتیں کرنے والے اپنے دور میں آئینی ترمیم کرکے بادشاہ سلامت بننے کی کوشش کرتے رہے۔معاون خصوصی نے مزید کہا کمپنی سیاست میں شیئرز خاندان ہی کےپاس رہتےہیں، ان کی جمہوریت یہ تھی کہ بڑا بھائی خود وزیراعظم، چھوٹا وزیراعلیٰ، بھتیجا سب سے بڑے صوبے کا مختاراعلیی اور صاحبزادی سوپروزیراعظم...

“کمپنی سیاست” میں تمام شیئرز خاندان ہی کے پاس رہتے ہیں۔ان کی جمہوریت یہ تھی کہ بڑا بھائی خود وزیراعظم، چھوٹا وزیراعلی،بھتیجا سب سے بڑے صوبے کا مختاراعلی اور صاحبزادی “سوپروزیراعظم” کا درجہ رکھتی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان عوام کے مقبول رہنما ہے جنھوں نے حقیقی عوامی راج قائم کیا، وزیراعظم کل کراچی پہنچ کرعوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، کراچی کے مسائل کے تدارک کیلئےترجیحات کاجائزہ لیں گے۔

عمران خان عوام کے وہ مقبول رہنما ہے جنھوں نے حقیقی عوامی راج قائم کیا۔وزیراعظم کل کراچی پہنچ کر عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔کراچی کے مسائل کے تدارک کے لیے طے کردہ ترجیحات کا جائزہ لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا وفد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے آج کراچی کا دورہ کرےگامسلم لیگ ن کا وفد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کیلئے آج کراچی کا دورہ کرےگان لیگ اور ایم کیو ایم نے مل کر بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMLN MQM
مزید پڑھ »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپاکستان سپر لیگ 5 کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگاپی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا thePSLt20 KarachiKingsARY MultanSultans
مزید پڑھ »

کراچی: عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیکراچی : گولیمار میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے 20 گھنٹے بعد بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،اندوہناک حادثے میں اردو یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرخ بھی لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ، میئرکراچی سندھ حکومت پر برہمکراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ، میئرکراچی سندھ حکومت پر برہمکراچی: میئرکراچی وسیم اختر عمارت گرنے کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے علاق گلبہار میں عمارت گرنے کا واقعہ بہت بڑا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:57:18