کراچی : بارش اور سمندری طوفان کی پیشگی اطلاع دینے کیلئے جدید ریڈار نصب

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : بارش اور سمندری طوفان کی پیشگی اطلاع دینے کیلئے جدید ریڈار نصب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی : بارش اور سمندری طوفان کی پیشگی اطلاع دینے کیلئے جدید ریڈار نصب Karachi RainAndHurricane WeatherRadar Cyclone pid_gov MoIB_Official

ٹیکنالوجی سے لیس ریڈار محکمہ موسمیات کے دفتر میں نصب کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی صورتحال سے آگاہ کرنے والا جدید ایس بینڈ ڈوپلر ریڈار بادلوں میں موجود بارش کے پانی کی مقدار بتانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ ریڈار 450کلومیٹر تک کے علاقے کے موسم

کی صورتحال کا پتا لگا سکتا ہے، جو جنوری میں باقاعدہ کام شروع کر دے گا۔سردار سرفراز نے بتایا کہ جاپان کے تعاون سے نصب کیا جانے والا ڈوپلر ریڈار بادلوں کی پیمائش کر سکے گا اور سمندری طوفان کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کرے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈوپلر ریڈارکی تنصیب پر ایک ارب 58 کروڑروپے کی لاگت آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتکراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی Sindh Karachi Weather Rain Winter CloudyWeather metoffice MinisterSindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket
مزید پڑھ »

بارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکابارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکادوسرے دن کتنے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور میچ کس جانب جارہا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL
مزید پڑھ »

دوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنزدوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنزدوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر، صرف18اوورز کا کھیل ہو سکا - Sport - Dawn Newsراولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر، صرف18اوورز کا کھیل ہو سکا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:22:23