بارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکا

پاکستان خبریں خبریں

بارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

دوسرے دن کتنے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور میچ کس جانب جارہا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL

راولپنڈی: بارش اور خراب موسم نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن محض 18 اوورز کا کھیل ہوسکا۔ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں پر 263 رنز بنالئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز بھی بارش ہوگی۔

راولپنڈی میں بارش اور خراب موسم نے تاریخی ٹیسٹ کا مزہ کرکرا کردیا، دوسرے روز بھی شیڈول وقت سے پہلے میچ ختم کرنا پڑا۔ پورے دن میں صرف ڈیڑھ گھنٹےکا کھیل ہوا، جس میں 18 اعشاریہ 2 اوورز ممکن ہوسکے۔مہمان ٹیم نے اب تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنالئے ہیں۔ دھننجیا ڈی سلوا 72 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں جبکہ ان کے ساتھ وکٹ پر2 رنز بناکر پریرا موجود ہیں۔

قومی ٹیم کی جانب سے اب تک شاہین شاہ اور نسیم شاہ نے دو دو جبکہ عثمان شنواری اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے بعد خراب روشنی، کھیل رک گیاراولپنڈی ٹیسٹ: بارش کے بعد خراب روشنی، کھیل رک گیاپاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن چھٹی وکٹ گرنے کے بعد خراب روشنی کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گاکس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گاکس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Google
مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتکراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولیشہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی Sindh Karachi Weather Rain Winter CloudyWeather metoffice MinisterSindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہکراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ Read News Karachi City Weather weatherPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 15:51:59