کراچی میں بارش نے تباہی مچادی، پانی گھروں میں داخل، سڑکیں تالاب بن گئیں ARYNewsUrdu KarachiRain
کراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھر میں ہونے والی موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، کراچی میں سڑکیں تالاب بن گئیں اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جبکہ بیشتر علاقوں میں بجلی معطل ہے۔
علاازیں تعلیمی کتابوں کا مرکز اردو بازار بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، اردو بازار کی دکانوں میں پانی داخل ہوگیا جس کے باعث قیمتی کتابیں بھیگ گئیں، اردو بازار سے متصل لڑکیوں کے کالج میں بھی پانی بھرگیا۔ تیزبارش نے حیدرآباد پانی پانی کردی، لطیف آباد، قاسم آباد تالاب بن گئے، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے، میرپورخاص میں مسلسل کئی گھنٹے کی بارش سے ہرطرف پانی ہی پانی ہے، سڑکیں دریا کا منظرپیش کرنے لگیں، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند ہوگئیں، علاقہ مکینوں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بھر میں موسلادھار بارش، کراچی میں مختلف حادثات میں 2 جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں مون سون بارش کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیاشہر قائد میں مون سون بارش کے چھٹے اسپیل کا دورانیہ بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں آج گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام کراچی میں گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی: سب سےزیادہ بارش گلشنِ حدید میں ریکارڈمحکمۂ موسمیات نے کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں موسلا دھار بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے چھٹے سپل کے دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ شہرمیں پچاس سے ستر ملی میٹر
مزید پڑھ »