کراچی : بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ملیر ندی میں طغیانی پانی گھروں میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی : بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے ملیر ندی میں طغیانی پانی گھروں میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی :بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، ملیر ندی میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل Seven Die Rain Wreaks Havoc Karachi Once More MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice pid_gov

2 روز کی بارش سے ڈوبے کراچی میں مسائل ہی مسائل، سرجانی ٹاؤن، یوسف گوٹھ سمیت کئی علاقوں سے پانی نہ نکالا جا سکا۔ ندی نالے بپھرنے سے شاہراہوں پر پانی آ گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہر قائد میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

سرجانی ٹاون میں انتظامیہ اب تک نہیں پہنچی، لوگ بے یارومدد گار ہیں۔ علاقے میں کئی کئی فٹ تک پانی اب بھی موجود ہیں۔ شادمان ٹاؤن دو روز کی موسلادھار بارش کے بعد دلدل کا منظر پیش کررہا ہے ۔ علاقہ مکینوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔شہری حکومت کی مدت 28 اگست کو پوری ہونے جا رہی ہے ۔جس کے بعد متفقہ ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر کیلئے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی 3 شخصیات کے نام بھی زیر غور ہیں، معروف آرکیٹیکٹ ڈاکٹر نعمان احمد، سابق سینیٹرتاج حیدر اور ماہر معیشت اسد سعید کے ناموں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش اور نالے کا پانی مسجد میں داخل، عملہ غائبکراچی میں بارش اور نالے کا پانی مسجد میں داخل، عملہ غائبمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، ملیر ندی میں طغیانی، پانی گھروں میں داخلکراچی میں بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، ملیر ندی میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل
مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ بلوچستان میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانیسندھ اور بلوچستان میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کے بعد گاج ندی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں طغیانی سے 32 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گزشتہ سیلاب کے بعد عارضی طور پر بنائی گئی سڑکیں بھی بہہ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیااگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونےوالی بارش معمول سے 119 فیصدزائد ہے۔
مزید پڑھ »

بن قاسم پاور پلانٹ میں پھر خرابی کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ بڑھادیبن قاسم پاور پلانٹ میں پھر خرابی کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ بڑھادیکراچی(آئی این پی ) بن قاسم پاور پلانٹ میں ایک بار پھر تکنیکی خرابی سے شہر میں بجلی کی قلت پیدا ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے 2 یونٹس میں
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:49:21