بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا،گزشتہ روز کروناوائرس
کے سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے تاہم اعلیٰ طبی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس پر مکمل قابو پانے میں اپریل تک کا وقت لگ سکتا ہے۔برطانوی خبررساںادارے کے مطابق چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ فلو کی طرز کے اس وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے اورگزشتہ روز2,015 نئے کیسز ریکارڈہوئے جو کہ جنوری سے اب تک ایک دن میںرپورٹ ہونے والے سب سے کم کیسز ہیں۔ چینی مشیر صحت ژوہانگ ننشان کہتے ہیں کہ چین بھر میں گیارہ سو سے زائد لوگوں کی جان نگلنے والے اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں آہستہ آہستہ...
انہوں نے کہا انہیں امید ہے کہ اپریل تک شاید اس وبا پر مکمل قابو پالیا جائے اور شاید اس کے بعد کوئی نیا کیس سامنے نہ آئے۔یاد رہے کہ اس وقت چین بھرمیں 44ہزار653افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ گیارہ سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »
دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 90450 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 77346 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »