کرونا وائرس سے بچنے کےلیے حجام کی انوکھی حرکت

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے بچنے کےلیے حجام کی انوکھی حرکت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے بچنے کےلیے حجام کی انوکھی حرکت ARYNewsUrdu COVID19

انڈونیشیا میں بھی ایسے ہی کچھ حجام اپنے انوکھے طریقے کار کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہے ہیں، حجام نے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی لباس تیار کرلیا جسے بال کاٹنے کے دوران پہن لیتا ہے جس کی مدد سے وہ بے خطر ہوکر گاہگوں کی حجامت بناسکتا ہے۔

حجام کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں رائے قائم نہ کریں کیونکہ میں نے یہ لباس مذاق میں یا مشہور ہونے کےلیے نہیں پہنا بلکہ ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرنے اور خود کو کرونا سے بچانے کا ایک طریقہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز سیل، میئر لاعلمکرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز سیل، میئر لاعلمکرونا وائرس کا پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسل سیل، میئر لاعلم CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس جیسی وبا اب ہر 20 سال بعد دنیا کو متاثر کرسکتی ہے : بل گیٹسکرونا وائرس جیسی وبا اب ہر 20 سال بعد دنیا کو متاثر کرسکتی ہے : بل گیٹسکرونا وائرس جیسی وبا اب ہر 20 سال بعد دنیا کو متاثر کرسکتی ہے : بل گیٹس BillGates CoronaVirus Warned Every20Years Infected World InfectiousDisease BillGates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے کا حکمکرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے کا حکمکرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز کو مکمل سیل کرنے کا حکم Karachi CoronaVirus Sealed Areas LockDown StayHome pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں‌ کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اےکرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں‌ کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اےکرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں‌ کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لیجنڈری کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار ہوگئےلیجنڈری کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار ہوگئےلیجنڈری کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلانکرونا وائرس، اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلانکرونا وائرس، نیویارک کے اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:12:59