کرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اے ARYNewsUrdu
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ کے 202 اسپتالوں کے لیے کرونا کا حفاظتی سامان روانہ کردیا گیا۔
این ڈی ایم اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے 202 اسپتالوں کے لیے بھیجے گئے سامان میں 1 لاکھ 15 ہزار سرجیکل اور 7 ہزار 215 این 95 ماسک شامل ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 13 ہزار 647 حفاظتی سوٹ ، 10 لاکھ سے زائد سرجیکل دستانے، 5 ہزار 208 گاؤن، 6 ہزار چار سو سے زائد جوتے بھی بھیجے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں 7087سرجیکل ٹوپیاں،1863فیس شیلڈ ،2092 حفاظتی عینکیں بھی سامان میں شامل ہیں۔این ڈی ایم اے کے مطابق ادارے کی جانب سے بھیجا گیا سامان ہر اسپتال کے ایم ایس کے نام پر ارسال کیا گیا، اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ سامان اسپتالوں کے عملےتک ہی پہنچے۔ ترجمان کے مطابق خیبرپختونخواہ، بلوچستان اور پنجاب کے لیے اضافی حفاظتی سامان پہلے ہی بھیجا جاچکا...
خیال رہے چین سےکرونا کا سامان لےکرایک اورطیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے ، سامان میں انسٹھ وینٹی لیٹراور936 کلو سرجیکل ماسک، حفاظتی گاؤن کیلئے 1720 کلو کپڑا ، دستانے اور تیار حفاظتی سوٹس بھی سامان میں شامل ہیں جبکہ تھرمامیٹراورحفاظتی عینکیں بھی موجودہیں، تمام سامان پراین ڈی ایم اےکی مہرلگائی جائے گی تاکہ فروخت نہ ہوسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
مزید پڑھ »
پاکستان: حفاظتی لباس کے استعمال کے مروجہ اصول و ضوابط کیا ہیں؟ان اصول و ضوابط میں شامل ہے کہ تمام ڈاکٹروں، طبی عملے اور ہر اس شخص کو جو کسی بھی کورونا کے مریض سے بلواسطہ یا بلاواسطہ رابطے میں ہے، کن احتیاطی تدابیر اور ہدایات کے تحت ماسک اور حفاظتی کٹس کا استعمال کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
کووڈ 19 کے علاج کے لیے تجرباتی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن، بروقت اقدامات اور عوامی تعاون کے مثبت نتائجنیوزی لینڈ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، دو ہفتوں میں صرف ایک ہلاکت ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمالکرونا سے بچنے کے لیے استری کا استعمال، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئےتفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کراچی میں انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔وہ عراق سے واپسی پر کرونا کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »