لیجنڈری کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

لیجنڈری کھلاڑی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لیجنڈری کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ARYNewsUrdu COVID19

لندن: کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے اور اب لیجنڈری کھلاڑی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

کینی ڈیلگلش کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، لیورپول فٹبالر کیلئے 502میچز کھیلے اور اپنی متعدد بار گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی کرکٹرز تنخواہوں کمی کے لیے ہو جائیں تیا ر ،معروف کھلاڑی نے تمام کرکٹرز کو آگاہ کردیاقومی کرکٹرز تنخواہوں کمی کے لیے ہو جائیں تیا ر ،معروف کھلاڑی نے تمام کرکٹرز کو آگاہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کو پے کٹ کے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئےوزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کرونا وائرس سے انتقال کرگئےتفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کراچی میں انتقال کرگئے وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔وہ عراق سے واپسی پر کرونا کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

بھارت ایک شخص نے20افراد کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیابھارت ایک شخص نے20افراد کو کرونا وائرس کا شکار بنا دیاموہالی بھارتی پنجاب کے گاؤں میں ایک شخص نے 20افراد کو کورونا کا مریض بنا دیا، ایک خاندان کے 14افراد بھی شامل ہیں، پولیس نے پورے گاؤں کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بھی مدد کی اپیل کردی۔ COVID19 CoronavirusOutbreak WorldWide COVID19Pandemic UNChief DeadlyVirus SecurityCouncil UN UN_Spokesperson antonioguterres WHO
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیارکرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیارکرونا وائرس، 7 دن میں پارکنگ ایریا میں 130 کا بیڈ اسپتال تیار ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:33:06