کرونا وائرس پر پاکستان اپنے فیصلے پر قائم ہے، ظفرمرزا

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس پر پاکستان اپنے فیصلے پر قائم ہے، ظفرمرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا کہتے ہیں کہ پاکستان اپنے فیصلے پر قائم ہے اور اس بات کا یقین ہے کہ چین میں ہمارے لوگوں کا بہترین خیال رکھا جا رہا ہے۔ SamaaTV

Posted: Feb 1, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ تنقید ہوتی ہے کہ ہم طالب علموں کو کیوں نہیں نکال رہے۔ ہم نے کسی کی نقل نہیں کرنی اور ہمارے لیے یہ زیادہ اہم ہے کہ کس طرح پاکستان میں وائرس کو آنے سے روکنا ہے۔ اس قدم سے پاکستان کو وائرس سے متاثر ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب فلائیٹ آپریشن بحال ہوگا تو کس طرح ان کی اسکریننگ کرنی ہے اور کدھر انہیں رکھنا ہے، اسکے لیے وزارت صحت نے تمام تر وزارتوں کے ساتھ مل کر جامع پلاننگ کرلی ہے۔ آج سے وائرس کے حوالے سے آگاہی مہم بھی شروع کر رہے ہیں اور اس متعلق چیئرمین پیمرا سے بھی بات ہوئی ہے۔ ہم پبلک سروس مسیجز کے ذریعے لوگوں کو آگاہ کریں گے۔معاون خصوصی برائے صحت نے کہا کہ ووہان کے شہر میں 120 ممالک کے شہری موجود ہیں جبکہ 7، 8 ممالک نے اپنے لوگوں کو چین سے نکالنے کی درخواست کی ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے پاکستانی طالب...

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ آج شام تک ہمیں کٹس مل جائیں گی اور کل سے ممکنہ طور پر ٹیسٹ بھی شروع کر دیے جائیں گے۔ ابھی تک پاکستان میں ایک بھی کرونا وائرس کا مریض نہیں ہے اور چین میں موجود 4 پاکستانی طالب علم کی صحت بھی بہتر ہو رہی ہے۔معاون خصوصی نے بتایا کہ چین کے سفیر سے ملاقات میں معاہدہ کیا ہے۔ اگر پاکستانی کمیونٹی میں سے کسی کے ویزے کا مسئلہ ہے تو بھی چینی حکومت تعاون کرے گی اور جس طرح انہوں نے چینی لوگوں کےلیے 14 دن کی ابزرویشن رکھی ہے، ایسے ہی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ بھی ہوگا۔ کوئی بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہکرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہاسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ک
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہکرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہکرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ cronavirus pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خطرہ: پاکستان نے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی عائد کردیکرونا وائرس کا خطرہ: پاکستان نے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی عائد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ہر وقت اور ہر جگہ پر ضروری سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں - ایکسپریس اردوکرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں - ایکسپریس اردوفضائی آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دو فروری تک برقرار رہے گا، فیصلے میں توسیع کا معاملہ بعد میں طے کیا جائے گا
مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-کرونا وائرس ‘چین سے پاکستان تکSabir Shakir : صابر شاکر:-کرونا وائرس ‘چین سے پاکستان تکپاکستان کی درخواست پر جاپان نے کِٹس عطیہ کے طور پر دینے کا اعلان کیا ہے ‘یہ کِٹس دوفروری تک پہنچ جائیں گی اور چین بھی پاکستان کو یہ کِٹس دے رہا ہے جس کے بعد چین سے کسی کو آنے کی اجازت دی جائے گی۔ پڑھیئے صابر شاکرکا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 07:51:37