کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ cronavirus pid_gov PTIofficial

پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پابندی کا فیصلہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے این ڈی ایم اے نے متعلقہ وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک اور دستانوں کا استعمال ناگزیر ہے۔ وائرس...

بچاؤ کے لیے ہر وقت ہر جگہ پر ضروری اسٹاک موجود ہونا چاہیئے۔ مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ زمینی، فضائی یا بحری راستوں سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی روکی جائے۔ اس سلسلے میں تمام وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایئرپورٹس پر 12 ہزار سے زائد مسافروں کی اسکریننگ کی گئی، متعلقہ محکموں سے فوکل پوائنٹ اور ٹیلی فون نمبرز کا تبادلہ کیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروطکرونا سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار، متاثرہ افراد کا علاج انتظامات سے مشروط
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکیوں کی تعداد 213 ہوگئیبیجنگ: چین میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بین الاقوامی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کردی۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہکرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہاسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ک
مزید پڑھ »

کرونا وائرس دراصل کیسے پھیلتا ہے؟ چمگادڑوں پر سائنسی ریسرچ میں انتہائی حیرت انگیز انکشافکرونا وائرس دراصل کیسے پھیلتا ہے؟ چمگادڑوں پر سائنسی ریسرچ میں انتہائی حیرت انگیز انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں کی تحقیقات میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ووہان سے
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذکرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO ) نے چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے نئے اور مہلک کرونا وائرس پر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ Read News WHO Declares Emergency Coronavirus Death Toll Reaches WHO CoronavirusOutbreak Wuhan UNICEF China
مزید پڑھ »

چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس کی عرب ملک پر دستک،پورا خاندان متاثرچین سے پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس کی عرب ملک پر دستک،پورا خاندان متاثردبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والا خطرناک ترین وائرس کرونا متحدہ عرب امارات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:31:29