کرونا وائرس کی نئی خطرناک علامت، آپ خود بھی چیک کرسکتے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس کی نئی خطرناک علامت، آپ خود بھی چیک کرسکتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاؤں پر نشانات بھی کرونا وائرس کی نئی علامت ARYNewsUrdu coronavirus

کرونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے سائنسدان کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں مصروف عمل ہیں لیکن ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے ایسے میں کرونا کی متعدد نئی علامات بھی سامنے آرہی ہیں۔کے مطابق کرونا وائرس کی ایک اور نئی علامت سامنے آئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ پیروں پر ایک سرخ رنگ کا مخصوص نشان موجود ہوگا تو یہ کرونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے۔ہسپانوی ماہرین کی ایک ٹیم ایسے معاملات دیکھنے کے بعد تفتیش کررہی ہے جہاں ایسے افراد جن کے پیروں پر گھاؤ لگے تھے، ماہرین کے مطابق جن...

ایک بیان میں ماہرین کا کہنا تھا کہ متعدد معاملات جہاں کرونا وائرس کے مریضوں کے پاؤں پر نشانات تھے وہ اٹلی، فرانس اور اسپین میں پائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 20 ہزار اموات ہوچکی ہیں اور متعدد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہیں، اٹلی کے بعد امریکا میں کرونا وائرس سے تباہی مچادی اور وہاں 23 ہزار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں بھی پلازمہ تھراپی کی منظوریکرونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں بھی پلازمہ تھراپی کی منظوریعرب امارات میں بھی کرونا وائرس کے علاج کے لیے صحت یاب مریضوں کے خون کا پلازمہ استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی، حکام جلد اس طریقہ علاج کو شروع کردیں گے۔
مزید پڑھ »

چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 108نئے مریضوں کی تصدیقچینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 108نئے مریضوں کی تصدیقچینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 108نئے مریضوں کی تصدیق China CoronaVirus NovelCoronavirus VirusSpreadRapidly StayAtHomeAndStaySafe XHNews WHO
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کےلیے حجام کی انوکھی حرکتکرونا وائرس سے بچنے کےلیے حجام کی انوکھی حرکتدنیا بھر میں جہاں کرونا وائرس نے سب کو خوفزدہ کررکھا ہے اور نظام زندگی معطل ہے، وہیں انڈونیشیا کے حجام نے اپنے کام کےلیے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا اور وائرس کو کام میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی اسکریننگکرونا وائرس: لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی اسکریننگکرونا وائرس: لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی اسکریننگ Read News Lahore Zoo Animals Screening CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاق کی کارکردگی ناقص، سپریم کورٹکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاق کی کارکردگی ناقص، سپریم کورٹکرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاق کی کارکردگی ناقص، سپریم کورٹ پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، سرکاری اسپتالوں میں چیک تقسیمکرونا وائرس کی روک تھام، سرکاری اسپتالوں میں چیک تقسیمکرونا وائرس کی روک تھام، سرکاری اسپتالوں میں چیک تقسیم ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:44:29