کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں بھی پلازمہ تھراپی کی منظوری ARYNewsUrdu COVID19
بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میں محکمہ صحت کے حکام نے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کے خون سے پلازمہ لے کر دیگر مریضوں کا علاج کریں گے۔
دبئی ہیلتھ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر یونس کاظم کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے دبئی کے اسپتالوں میں اس طریقہ علاج کے پروٹوکول متعارف کروا دیے ہیں تاکہ وائرس کی روک تھام کی جا سکے۔ ڈاکٹر کاظم کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے بھی قواعد و ضوابط وضع کر لیے گئے ہیں کہ کون پلازمہ عطیہ کر سکتا ہے اور کس مریض کو اس طریقہ علاج کی ضرورت ہے۔
ماہرین کے مطابق کرونا وائرس سے مکمل صحتیاب ہونے والے مریضوں کے خون میں وائرس کے خلاف لڑنے والے اینٹی باڈی زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں، جب وائرس کے شکار مریضوں کے جسم میں یہ پلازمہ شامل کیا جاتا ہے تو وہ کورونا کے جراثیم کی شناخت کر کے اس پر حملہ کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات:کرونا وائرس کے مریضوں کا ہائیڈراکسی کلوروکوین سے کامیابی سے علاجمتحدہ عرب امارات:کرونا وائرس کے مریضوں کا ہائیڈراکسی کلوروکوین سے کامیابی سے علاج CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronavirusInUAE Patients Hydroxychloroquine ICAUAE WHO
مزید پڑھ »
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں اب تک 389 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اےکرونا وائرس، سندھ کے 202 اسپتالوں کے لیے حفاظتی سامان بھیج دیا، این ڈی ایم اے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کرونا وائرس : بچوں کی حفاظت کے لیے زبردست اقدامکرونا وائرس : بچوں کی حفاظت کے لیے زبردست اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
جامشورو:کرونا وائرس کے پیش نظر لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس ملتویجامشورو:کرونا وائرس کے پیش نظر لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس ملتوی Read News Jamshora CronaVirus Shahbaz Qalandar YearlyUrs
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ اہم ٹورنامنٹ منسوخاٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ رارجرز کپ کو منسوخ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین ٹینس حکام
مزید پڑھ »