اٹاوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ رارجرز کپ کو منسوخ کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین ٹینس حکام
اٹاواعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ رارجرز کپ کو منسوخ کردیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین ٹینس حکام نے اس سال کے راجرزکپ کومنسوخ کرنے کااعلان کردیا،راجرزکپ دوسری جنگ عظیم کے بعدپہلی مرتبہ منسوخ کیاگیاہے۔ راجرزکپ7سے16اگست تک مونٹیریال میں کھیلاجاناتھا،ایونٹ میں رافیل نڈال اوربیانکااینڈریسکوکواعزازکادفاع کرناتھا،راجرزکپ ومبلڈن کے بعددنیاکادوسراقدیم ترین ٹینس ٹورنامنٹ ہے۔واضح رہے کہ اے ٹی پی نے12جولائی تک تمام مقابلے پہلے ہی معطل کرنےکااعلان کیاتھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادیکراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کے لیے سکیم متعارف کرادی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کورونا کے باعث پیدا
مزید پڑھ »
دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےنیو یارک (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پرائن کا فنی سفر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث کراچی کی11 یوسیز سیل کرنے کا حکمکورونا وائرس کے باعث کراچی کی11 یوسیز سیل کرنے کا حکم coronavirus pid_gov MediaCellPPP
مزید پڑھ »
‘کورونا وائرس کے باعث ایشیاکپ غیریقینی صورتحال سے دوچارہے’چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا ایشاکپ سے متعلق اہم بیان۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AsiaCup2020 EhsanMani
مزید پڑھ »