کرونا وائرس :‌ بچوں‌ کی حفاظت کے لیے زبردست اقدام

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس :‌ بچوں‌ کی حفاظت کے لیے زبردست اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس :‌ بچوں‌ کی حفاظت کے لیے زبردست اقدام ARYNewsUrdu

بنکاک: تھالی لینڈ کے دارالحکومت میں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لیے چہروں کو فیس شیلڈ ڈھک لیا گیا۔

برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے اسپتال پرارام 9 میں نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لیے فیس شلیڈ کا انتظام کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق انتظامیہ نے پیدا ہونے والے بچوں کے چہروں پر حفاظتی شیلڈ پہنا دی تاکہ وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں نرسز دو نومولود بچوں کو گود میں لیے کھڑی تھیں اور ان کے چہرے شیلڈ سے ڈھکے ہوئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہم پیدا ہونے والے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں تاکہ ننھے مہمان جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘معزز قارئین!۔ ’’کرونا وائرس ‘‘ کے ’’ عذابِ الیم‘‘ سے پہلے پاکستان
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، اب تک صوبے میں 2280 مریض سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مزید 56 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ …
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں‌ خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس :دنیا بھر میں اموات کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئیکرونا وائرس :دنیا بھر میں اموات کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئیکرونا وائرس :دنیا بھر میں اموات کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی CoronaVirus DeathsRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمیکرونا وائرس: گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمیکرونا وائرس کی وجہ سے مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، ٹریکٹر، ٹرک اور بسوں کی فروخت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز سیل، میئر لاعلمکرونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسلز سیل، میئر لاعلمکرونا وائرس کا پھیلاؤ، کراچی کی 11 یونین کونسل سیل، میئر لاعلم CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:02:17