کورونا وائرس: گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی ARYNewsUrdu COVID19
رپورٹ کے مطابق کرونا کے لاک ڈاؤن کے باعث مارچ میں مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، مارچ 2019 میں 22 ہزار 783 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ رواں برس مارچ میں صرف 6 ہزار 830 مقامی گاڑیاں ہی فروخت ہوئیں۔
گزشتہ مالی سال کے 9 ماہ میں 1 لاکھ 85 ہزار 23 یونٹس فروخت کیے گئے جبکہ رواں مالی سال یہ تعداد صرف 97 ہزار 664 یونٹ رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’کرونا وائرس زؔدہ ،مسلمانوں کی شب ِ برؔات ؟‘‘معزز قارئین!۔ ’’کرونا وائرس ‘‘ کے ’’ عذابِ الیم‘‘ سے پہلے پاکستان
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، اب تک صوبے میں 2280 مریض سامنے آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مزید 56 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2280 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگیکرونا وائرس کی مشکلات میں گھرے امریکا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس :دنیا بھر میں اموات کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئیکرونا وائرس :دنیا بھر میں اموات کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی CoronaVirus DeathsRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
مزید پڑھ »
امریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاریامریکا: کرونا سے ہلاک افراد کی تدفین کے لیے جگہ کم پڑگئی، اجتماعی قبروں کی تیاری US CoronaVirus DeathRateToll Graveyard DeadBodies DonaldTrump InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus realDonaldTrump
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
مزید پڑھ »