کرونا وائرس: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض جاں بحق ARYNewsurdu
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 177 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس عرصے میں صرف ایک ہلاکت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں 5 ہزار 272 کرونا وائرس کے ٹیسٹ ہوئے، جن میں سے 177 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 21 ہزار 486 ہوچکی ہے، اب تک 7 لاکھ 67 ہزار 712 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کا مزید 1 مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد کرونا سے جاں بحق مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 224 ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 453 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، اب تک 1 لاکھ 11 ہزار 6 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، اس وقت 8 ہزار 256 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 453 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔خیال رہے کہ سندھ سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کے مجموعی فعال کیسز کی تعداد 2 لاکھ 51 ہزار 146 ہوچکی ہے جبکہ مرض سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 976 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں کرونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ کی عوام سے اپیلسندھ میں کرونا کے کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ کی عوام سے اپیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کویت میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز کرونا کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟کویت میں کرونا کی صورت حال کیا ہے؟ خبر آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گلوکارہ میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج کی پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دیعالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار سنگر میڈونا کی کرونا وائرس کے علاج سے متعلق ایک پوسٹ انسٹاگرام نے سنسر کر دی۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے 184نئے کیسز سامنے آگئےلاہور: پنجاب میں کروناوائرس کے مزید 184 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صوبے بھر میں وبائی مریضوں کی مجموعی تعداد 93,057 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
مزید پڑھ »