کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کی ہلاکت خیزی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے, امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ساڑھے 900 سے زائد شہری اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست متحدہ ہائے امریکا میں 2 اور 3 اپریل کے دوران وائرس میں مبتلا 993 مزید افراد کی موت واقع ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6095 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاککرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 569 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2921 ہوگئی۔
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقپنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:47:46