کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ مزید تفصیلات ⬇️ JudicialRemand ChaudhryPervaizElahi

اینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے پرویز الہٰی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ ڈرامائی انداز میں گرفتار ہوئے تحریکِ انصاف کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گجرات میں ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں کرپشن کے الزام میں لاہور کی ضلع کچہری عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک کے روبرو پیش کیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ گجرات میں سڑک کی تعمیر کی 20 ستمبر 2022ء کو منظوری دی گئی، 25 کروڑ 5 لاکھ 88 ہزار کی ادائیگیاں...

کی گئیں، مجموعی طور پر 268 ملین روپے کا قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، 35 ملین روپے کی بوگس ادائیگیاں بھی کی گئیں، 40 ملین روپے کی بوگس ادائیگی ریت مٹی کے کھاتے میں کی گئی، پراجیکٹ منظوری سے پہلے جاری کر دیا گیا، بولیاں بھی منظوری سے پہلے مانگی گئیں، 17، 22 اور 57 کلو میٹر کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں بوگس ادائیگیاں کی گئیں، لالہ موسیٰ، ڈنگہ سمیت دیگر علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے غیر قانونی ٹھیکے دیے گئے، تمام منصوبوں میں مجموعی نقصان 1229 ملین روپے کا پہنچایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظکرپشن کیس: پرویز الہٰی کے 14 روز کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظلاہور کی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس : پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس : پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظلاہور : عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ۔ کرلیا۔
مزید پڑھ »

گرفتار پرویز الہٰی عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعاگرفتار پرویز الہٰی عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ کی استدعااینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔
مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی جسمانی ریمانڈ درخواست پر فیصلہ محفوظپرویز الہیٰ کی جسمانی ریمانڈ درخواست پر فیصلہ محفوظ01:55 PM, 2 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: اینٹی کرپشن تفتیشی افسر کی جانب سے چوہدری پرویز الہی کے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کا بستر گھر سے منگوالیا گیاپرویز الہٰی کا بستر گھر سے منگوالیا گیاپی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے بعد ان کا بستر گھر سے اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر منگوالیا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویر الٰہی لاہور سے گرفتارتحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویر الٰہی لاہور سے گرفتارچوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:07:55