محمود آباد میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والی بچی نور فاطمہ 4 ماہ کی تھی۔
کراچی کے علاقے محمود آباد ٹی پی ٹو میں ایک رہائشی عمارت میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ایک بچی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے افسر آصف کے مطابق، محمود آباد کے علاقے میں واقع رہائشی عمارت کی دوسری منزل پر ایک پورشن کے کمرے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے کمرے میں آگ لگ گئی، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ ریسکیو ٹیمیں، پولیس، چھیپا اور ایدھی کی ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے دو فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پایا، اور زخمیوں کو فوری طور پر برنس وارڈ اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں سے ایک بچی دوران علاج چل بسی۔
ریسکیو افسر نے مزید بتایا کہ متاثرہ کمرے میں گیس سلنڈر کے علاوہ چھوٹے لائٹر فلنگ اسپرے بھی موجود تھے، اور ممکنہ طور پر ان کے پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا۔ دوسری منزل پر رہائش پذیر فیملی دھماکے سے محفوظ رہی۔
گا س سلنڈر دھماका آگ زخمی فیملی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: محمود آباد میں سلنڈر دھماکے سے بچی جاں بحق، تین افراد زخمیممکنہ طور پر گھر میں موجود چھوٹے لائٹر فلنگ اسپرے کے پھٹنے سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
سوئی گیس لیکیج میں دلہن کی موت، دلہا بے ہوشی میںامان کوٹ میں ایک کمرے میں سوئی گیس لیکیج کے باعث ایک نئی دلہن مسماۃ (ر) جاں بحق ہوگئی جبکہ دلہا ریحان بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »
پولیس تشدد میں ہلاک تاجر وقاص کو سپرد خاکجاں بحق تاجر وقاص کو پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مرغوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمیپولیس نے معاملے کو آپسی لین دین کا تنازع قرار دے دیا، ملزم کیا بھائی فائرنگ سے شدید زخمی
مزید پڑھ »
کراچی ماں نے کمسن بچی کو چھٹی منزل سے پھینک کر چھلانگ لگادیاہل محلہ نے گاڑی کے ٹاپ کور کی مدد سے بچی کو بچالیا، ماں بھی تاروں میں الجھ کر گری تو مرنے سے بچ گئی تاہم زخمی ہوگئی
مزید پڑھ »