لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کہ سلیم ملک ہوں یا شکیل شیخ، کرکٹ سے منسلک ہر شخص کی خواہش ہے کہ اسے بورڈ میں ملازمت مل
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عاقب جاوید نے کہا کہ آج تک کوئی ایسی مثال موجود نہیں کہ جو پی سی بی میں ملازمت کرے وہ دو ٹوک باتیں بھی کرتا ہوں، اس ملک میں جس کی پی سی بی سے وابستگی کی تمنا پوری ہو جائے، وہ چین سے سوتا ہے اور جسے موقع نہیں ملتا وہ بے چین نظر آتا ہے۔
عاقب جاوید نے کہاکہ پاکستان میں ریجن اور ایسوسی ایشن کا کلچر ٹھیک نہیں، اوپر سے نیچے تک ووٹ کے ذریعے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کرکے لوگ عہدہ پاتے ہیں،ملکی کرکٹ کی بہتری کا حل سکول، کالج اور کمیونٹی کرکٹ ہے، بیٹل آف قلندرز اس کی مثال ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، پاکستانیوں کو چاہیے کہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں آج کل ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم سرکاری ٹی وی پر غیر ملکی ڈرامہ دکھائے جانے پر
مزید پڑھ »
وقاریونس کو کرکٹ کے رنگ پھیکے پڑنے کا رنجکھیل اور کھلاڑیوں پر ہی نہیں بلکہ شائقین کھیل پر بھی اس کے منفی اثرات پڑ رہے ہیں، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میر مرتضیٰ پاکستان پہنچ گئے لیکن کس کے گھر آمد ہوئی ہے؟ نام ایسا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی بار مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی آمد ہوئی ہے، میر مرتضیٰ واہگہ بارڈر کے ذریعےاننت ناگ سے پاکستان آئے۔ دنیا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث امتحانات کا معاملہ ، حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ فیل ہونے والے بھی خوشی سے اچھل پڑیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی سے لے کردسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔کراچی میں
مزید پڑھ »
نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو غربت سے بچانے اور وبا کے پھیلاؤ کی رفتار کم کرنی ہے تو ذمہ دار قوم بننا ہوگا - BBC Urduدنیا میں اس وقت 62 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 74 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1574 ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔
مزید پڑھ »