غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، پاکستانیوں کو چاہیے کہ ...

پاکستان خبریں خبریں

غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، پاکستانیوں کو چاہیے کہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

'غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے، پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ۔۔۔' فواد چودھری نے پی ٹی وی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

غیر ملکی ڈراموں پر تنقید کرنے والوں میں پہلی بار ایک حکومتی وزیر بھی شامل ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشن کو تباہ کردیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیے گئے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ"حیران ہوں کہ پی ٹی وی ہوم دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر کررہا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ پاکستانی پروڈکشن پر توجہ دیں ورنہ غیر ملکی ڈرامے پاکستانی پروڈکشنز کو تباہ کردیں گے۔ بیرون ممالک سے ڈرامے خریدنا ہمیشہ ایک سستا سودا رہا ہے تاہم اس کے ہماری اپنی پروڈکشن پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں"۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’شہزاد اکبر کی شہریت کیا ہے، کیا وہ پاکستانی ہیں یا غیر ملکی‘’شہزاد اکبر کی شہریت کیا ہے، کیا وہ پاکستانی ہیں یا غیر ملکی‘سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے خلاف دائر ہونے والے صدارتی ریفرنس میں ایک جواب سپریم کورٹ میں جمع کروایا ہے جس میں احتساب سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی اثاثہ جات ریکوری یونٹ کی بطور سربراہ تقرری، ان کی شہریت اور اثاثوں سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجکراچی: میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجایسوسی ایشن آف کیمرہ جر نلسٹ کے ترجمان صدیق سنگار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملے کی کوشش ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردوملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع - ایکسپریس اردومزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

”رواں سال ٹی 20 ورلڈکپ نہیں ہو گا“ بالآخر آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بھی غیر رسمی طور پر تصدیق کر دی”رواں سال ٹی 20 ورلڈکپ نہیں ہو گا“ بالآخر آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بھی غیر رسمی طور پر تصدیق کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے غیر رسمی طور پر تصدیق کی ہے کہ رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد ممکن نہیں ہو گا اور اس کیساتھ ہی آئندہ
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی ToshakhanaCase YousufRazaGilani MoneyLaundering MediaCellPPP NAB
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانیمنی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں: یوسف رضا گیلانی Read News ToshakhanaCase YousufRazaGilani MoneyLaundering MediaCellPPP nabos ACNH
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:02:24