جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس کیس: سپریم کورٹ کے جج نے شہزاد اکبر کی تعیناتی اور شہریت پر سوالات اٹھا دیے
اپنے جواب میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ شہزاد اکبر کو اثاثہ جات ریکوری یورنٹ کا سربراہ مقرر کرنے کے حوالے سے کیا شرائط اور ضوابط طے کیے گئے تھے۔
سپریم کورٹ کے جج نے یہ بھی سوال اُٹھایا کہ اُن کے اور ان کے بیوی بچوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے جو پیسہ خرچ ہوا اس کی قانونی حثیت کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جج نے اپنے جواب میں احتساب سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر کے انکم ٹیکس ریٹرنز کے علاوہ ان کے بیوی بچوں کے ناموں اور ان کی شہریت کے بارے میں بھی سوالات اُٹھائے ہیں اور یہ بھی کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے اپنے بیوی بچوں کے نام پاکستان یا بیرون ممالک جائیداوں کے بارے میں کیوں نہیں...
سابق اٹارنی جنرل اور موجودہ وزیر قانون سابق فوجی صدر کے خلاف آئین شکنی اور سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں مجرم کے وکیل رہے ہیں جبکہ شہزاد اکبر سابق فوجی صدر کے دور میں قومی احتساب بیورو میں تعینات ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
پانچ سال میں 29 ارب میں سے 26 ارب سے زائد کی سبسڈی ن لیگ نے دی: شہزاد اکبراسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ جیسے
مزید پڑھ »
پانچ سال میں 29 ارب میں سے 26 ارب سے زائد کی سبسڈی ن لیگ نے دی: شہزاد اکبرپانچ سال میں 29 ارب میں سے 26 ارب سے زائد کی سبسڈی ن لیگ نے دی: شہزاد اکبر ShazadAkbar PTIofficial pid_gov MoIB_Official ShazadAkbar pmln_org Subsidy SugarInquiryReport
مزید پڑھ »
CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »