34 سالہ کریتی سینن اور 25 سالہ کبیر باہیا کو کرسمس کے موقع پر ایک ساتھ وقت گزارتے ہوئے دیکھا گیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن اور بھارتی نژاد بزنس مین کبیر باہیا کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جب ان دونوں نے کرسمس کے موقع پر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا اور دونوں کے درمیان ڈیٹنگ کی افواہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ ذرائع کے مطابق کریتی اور کبیر کو ماضی میں بھی کئی بار غیر ملکی مقامات پر ایک ساتھ چھٹیاں مناتے دیکھا گیا ہے۔ کبیر باہیا کو اداکارہ کے خاندان کے ساتھ بھی اہم مواقع پر دیکھا گیا، جس نے ان افواہوں کو مزید تقویت دی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کریتی اور کبیر کے درمیان سنجیدہ رشتہ موجود ہے، لیکن دونوں نے ابھی تک باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی۔ اطلاعات کے مطابق ان کے اہلِ خانہ کی منظوری نہ ملنا اس خاموشی کی وجہ ہو سکتی ہے۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیانرگس فخری کی بہن عالیہ فخری نے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ٹریپتی ڈمری کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی کی گلیوں میں موج مستیجوڑے نے اپنی خاص شام کے لمحات انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جس نے تہوار کے موڈ کو اور بھی خوشگوار بنا دیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکانپاکستان نے بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویزدی ہے
مزید پڑھ »
نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرلسوشل میڈیا پر بیٹوں کی ماں کے نکاح پر لی گئی تصاویر گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک اسٹار کھابے لامے نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلیسینیگال نژاد اطالوی شہری کھابے لامے نے انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
گنجا عقاب اب امریکہ کا قومی پرندہصدر جو بائیڈن نے کرسمس کے موقع پر ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد گنجا عقاب اب باضابطہ طور پر امریکہ کا قومی پرندہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »