کرینہ کپور نے اپنے گھر پر ہونے والی چوری کی واردات کے حوالے سے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔ ان کے مطابق چور انتہائی مشتعل تھا لیکن جیولری کو نہیں چھیڑا۔ چور نے مزاحمت کی وجہ سے اداکارہ پر چاقو سے حملہ کیا جس کی وجہ سے ان کے جسم پر چھ زخم لگے۔ پولیس نے واردات کی تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے گھر پر ہونے والی واردات کے حوالے سے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور نے پولیس کو بیان دیا کہ چور انتہائی مشتعل تھا مگر اُس نے واردات کے دوران میری جیولری کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ کرینہ کپور کے مطابق ملزم مزاحمت پر مشتعل ہوگیا تھا جبکہ وہ میری جیولری تک پہنچ گیا تھا اور ڈبے بھی کھولے مگر کسی ایک کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں چوری کی واردات کے دوران مزاحمت پر ملزم نے اداکار کو چاقو کے
متعدد وار سے شدید زخمی کردیا تھا جس کے بعد انہیں لیلا وتی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں سیف علی خان کی دو سرجریز ہوئی جبکہ ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ اُن کے جسم سے چاقو کا ٹکڑا بھی برآمد ہوا، مجموعی طور پر 6 زخم آئے جن میں سے 2 گہرے ہیں۔ سیف علی خان کے گھر پر پیش آنے والے واقعے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں جبکہ پولیس بھی اپنی تفتیش کررہی ہے۔ ایک اور میڈیا رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے واردات سے قبل شاہ رخ خان کے گھر منت میں داخل ہونے کی کوشش بھی کی تاہم وہ سیکیورٹی کی وجہ سے ناکام رہا تھا
کرینہ کپور چوری پولیس بیان واردات چاقو زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خاقان شاہنواز کے کرینہ کپور کے بارے میں تبصرے پر سوشل میڈیا میں غصہپاکستانی اداکار خاقان شاہنواز نے کرینہ کپور کی عمر پر ایک غیرمناسب تبصرہ کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی پولیس نے ایک ماہوت پر مقدمہ چارج کیا ہے جس کی نگرانی میں ایک ایلیفینٹ نے ایک اسپین کی ٹوریسٹ کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
معروف بھارتی گٹارسٹ کی گھر سے لاش برآمدپولیس نے گٹارسٹ کی موت کو خودکشی کا معاملہ قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
اجنبی' فلم کے سیٹ پر تانیہ دیول نے کرینہ کپور کو تھپڑ مマルا2001 کی فلم 'اجنبی' کے سیٹ پر بوبی دیول کی اہلیہ تانیہ دیول اور سپر اسٹار کرینہ کپور کے درمیان لڑائی ہوئی۔ کرینہ نے بپاشا باسو کو اپنے ڈیزائنر سے کپڑے بنانے سے روک دیا۔ تانیہ نے بپاشا کی مدد کی، جس پر کرینہ کی والدہ ببیتا نے اعتراض کیا۔ بحث میں تانیہ نے کرینہ کو تھپڑ مارا۔
مزید پڑھ »
ملالہ نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہےملالہ پر قاتلانہ حملہ کی خبر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »
کورنگی میں موبائل فون چھیننے کی واردات میں 22 سالہ نوجوان قتل3 جنوری کی شب نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے کورنگی مدینہ کالونی میں 22 سالہ نوجوان ساحل مسیح کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »