کرینہ کپور کی بالی وڈ کے نواب سیف علی خان سے 16 اکتوبر 2012 کو شادی ہوئی
کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟بالی وڈ میں سدا بہار اداکارہ سمجھی جانے والی کرینہ کپور کا، یہ ایک محبت کی شادی تھی جس کا اعتراف اداکارہ کئی شوز میں کرچکی ہیں۔
سیف سے قبل اداکارہ کے معاشقے کی خبریں سپر اسٹار شاہد کپور کے ساتھ تھیں لیکن بعد ازاں کسی رنجش کے سبب دونوں میں علیحدگی ہوگئی اور کرینہ نے اپنے لیے دو بچوں کے باپ اور طلاق یافتہ سیف علی خان کا انتخاب کیا۔کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی بالی وڈ ہنگامہ پر شیئر کی جانے والی اس تصویر میں یوں تو کچھ لکھا سمجھ نہیں آرہا لیکن بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ سیف علی خان کا نام میرج سرٹیفکیٹ میں 'ساجد علی خان' درج ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف کا اصل نام ساجد علی خان ہے اسی لیے میرج سرٹیفکیٹ میں بھی یہ ہی نام لکھا گیا۔سوشل میڈیا پر یہ میرج سرٹیفکیٹ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس پر صارفین بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں۔کیا سلمان خان کی دوستی کی وجہ سے بابا صدیقی کو مارا گیا؟ اداکار کے والد کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدترین شکست؛ دوسرے ٹیسٹ میں دو اسپنرز کو کھلائے جانے کا امکانپلئینگ الیون میں نعمان علی اور ساجد خان ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں، رپورٹس
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان نے انگریزی گانوں کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیاچاہت فتح علی خان جن کا اصل نام کاشف رانا ہے وہ اپنے منفرد انداز میں گانے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے اور اداکار سیف علی خان کی ملکیت ہے
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
مزید پڑھ »