پلئینگ الیون میں نعمان علی اور ساجد خان ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں، رپورٹس
بدترین شکست؛ دوسرے ٹیسٹ میں دو اسپنرز کو کھلائے جانے کا امکانفائز عیسیٰ کے فیصلوں میں پارلیمانی بالادستی کی جھلک نمایاںویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکن ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئیانگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے میچ میں دو اسپنرز کو میدان میں اُتارنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کیخلاف دوسرے ملتان ٹیسٹ کے اسکواڈ کیلئے مشاورتی عمل مکمل ہوچکا ہے اور پلئینگ الیون میں نعمان علی اور ساجد خان ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ نوجوان اسپنر ابرار احمد بخار اور جسم میں تکلیف کے اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے، اس لیے وہ دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے سے قاصر ہیں۔دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا جائے گا تاہم حتمی منظوری چیئرمین پی سی بی دیں گے۔ سلیکٹرز اور کوچز لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔قبل ازیں گزشتہ روز 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا جس میں کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی کو طلب کیا گیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیادوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم سات وکٹوں سے شکست کھا گئی
مزید پڑھ »
دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
مزید پڑھ »
گال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا، مگر کیوں؟دونوں ٹیمیں 26 ستمبر کو دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »
اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکانملتان میں بھاری شکست کے بعد، پاکستانی ٹیم میں انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ میچ کے لیے بڑے تبدیلیوں کی امید ہے۔ ایمام الحق کی واپسی اور کئی جوان کھلاڑیوں کو شہان مسood کی قیادت پر سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانآئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج کے بجائے کل بروز اتوار کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے: اعلیٰ حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »