کسی نئی جگہ پر سونا بہت مشکل کیوں ہوتا ہے؟ - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کسی نئی جگہ پر سونا بہت مشکل کیوں ہوتا ہے؟ - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اس کے پیچھے چھپی وجہ بہت دلچسپ اور حیران کردینے والی ہے healthylifestyle healthyliving DawnNews

یقیناً آپ کو بھی اس کا تجربہ ہوا ہوگا، جب آپ شہر سے باہر یا کسی کام کی وجہ سے کسی رشتے دار یا دوست کے گھر رات کو رکنا پڑا ہو ، یا نئے گھر میں پہلی رات کو سونے کے لیے لیٹنے پر نیند آنکھوں سے غائب ہوگئی ہو۔اس بات کا جواب امریکا کی براﺅن یونیورسٹی نے دیتے ہوئے اس کے پیچھے چھپی وجہ کو دریافت کیا ہے۔

جانور بھی سونے کے عادی ہوتے ہیں اور اگر کسی جانور کے لیے کئی گھنٹے تک اپنے تحفظ کے لیے سونا مشکل ہو تو کچھ جانوروں نے ایک آنکھ کھول کر سونے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے جیسے ڈولفن، گھریلو مرغیاں اور دیگر، جن کے دماغ کا نصف حصہ ایک وقت میں سوتا ہے۔میں بتایا گیا کہ کسی نئی جگہ نیند نہ آنے کے پیچھے بھی یہی وجہ ہے یعنی جانوروں جیسا چوکنا پن۔

تحقیق کے دوران 35 صحت مند افراد کی خدمات حاصل کی گئیں اور انہیں ایک سلیپ لیب میں ایک ہفتے کے فرق سے 2 راتوں کو سونے کی ہدایت کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری ، بابراعظم پہلے نمبر پر لیکن ویرات کوہلی کونسی پوزیشن پر ہیں ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گانئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری ، بابراعظم پہلے نمبر پر لیکن ویرات کوہلی کونسی پوزیشن پر ہیں ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی ٹوئنٹی 20 بیٹسمین رینکنگ میں ٹاپ پر بدستور پاکستان
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گاڑی خریدنے کیلئے نئی شرط عائدسعودی عرب میں گاڑی خریدنے کیلئے نئی شرط عائدریاض : سعودی حکومت نے گاڑی خریدنے والے غیر ملکی افراد کیلئے قانون وضع کیا ہے جس کے مطابق گاڑی خریدنے والے کیلئے پہلے سے ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب ٹریفک پولیس کے ترجمان سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شہری نے
مزید پڑھ »

بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹسبغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کرتار پور کا دورہ، مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال قائم،مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے ایک ہی دستر خوان پر کھانا کھایاسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کرتار پور کا دورہ، مذہبی ہم آہنگی کی نئی مثال قائم،مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے ایک ہی دستر خوان پر کھانا کھایالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کرتار پور کا
مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکسنجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:02