نوحہ خوانی عزاداری کا اہم حصہ ہے، بر صغیر میں نوحہ خوانی کے مختلف انداز و ادوار دیکھے گئے
آزادی کے بعد بھارت و پاکستان میں نامور نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی میں اپنا مقام پیدا کیا— فوٹو:فائلآزادی کے بعد بھارت و پاکستان میں نامور نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی میں اپنا مقام پیدا کیا، پاکستان کی بات کی جائے تو علی محمد ، جعفر حسین ، سید آفاق حسین رضوی، علی ضیا رضوی اور دیگر کے بعد ندیم رضا سرور، فرحان علی اور عرفان حیدر نے دنیا بھر میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
جیو ڈیجیٹل نے نوحہ خواں اظہار حیدر سے نوحہ خوانی اور ڈیجیٹلائزیشن کے بارے میں گفتگو کی کہ دور جدید کی نوحہ خوانی میں کیا مختلف ہے؟ اظہار حیدر 2006 سے نوحہ خوانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ان کی آواز کو علی محمد سچے سے اکثر تشبیہہ دی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »
دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »
مرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکرعام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ووٹرز اور سپورٹز سے اظہار تشکر کا پیغام جاری کیا۔
مزید پڑھ »
ثناء جاوید اور شعیب ملک کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی دوسری اہلیہ، اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید کے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق گزشتہ ہفتے ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی تھیں۔یہ میچ ہفتے کے روز کھیلا گیا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس وقت سے قبل...
مزید پڑھ »