کمسن بچی نے آن لائن گیمز پر ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی اڑا دی arynewsurdu
آن لائن گیمز اپنے کھیلنے والوں کو لت کا شکار بنا دیتے ہیں اور ان گیمز کو کھیلنے والے بڑی سے بڑی رقم خرچ کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں، اور اگر کھیلنے والے بچے ہوں تو وہ والدین کا بھی نقصان کردیتے ہیں۔
13 سالہ لڑکی نے اس سال اپنے والدین کی تقریباً 64 ہزار ڈالر کی رقم الیکٹرانک گیمز پر خرچ کر ڈالی۔ لڑکی کے والدین حیران رہ گئے تھے کہ ان کی بیٹی نے کھیلنے کے لیے ان کا سب کچھ خرچ کر ڈالا تھا لیکن والدین کو جس وقت ہوش آیا تو بہت دیر ہو گئی تھی۔ جب گونگ یوانگ نے اپنا بینک اکاؤنٹ چیک کیا تو یہ جان کر اس کے قدموں تلے سے زمین نکل گئی کہ بقیہ بیلنس چند سینٹس سے زیادہ نہیں تھا۔
لڑکی نے نہ صرف اپنے گیمز کے لیے یہ رقم خرچ کی بلکہ اس نے اپنے ساتھیوں کو بھی کھیلنے کے لیے کچھ رقم منتقل کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم نے اُس وقت کارروائی کی جب مقتول کی ماں گھر پر نہیں تھی اور پھر وہ موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
مزید پڑھ »
اسلام آباد کے شہری کو کراچی کی شادی میں شرکت مہنگی پڑگئیکراچی : آن لائن ٹیکسی کے انتظار میں کھڑے شہری کو کراچی کی مصروف ترین سڑک شارع فیصل پر چار مسلح ملزمان نے کمانڈو ایکشن کر کے لوٹ لیا۔
مزید پڑھ »
سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیابزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے واقفیت کا موقع فراہم کرنا ہے: سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: اینٹی کرپشن کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلتلاہور : (دنیانیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کیخلاف درج غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کو مقدمہ کا ریکارڈ جمع کروانے کی آخری مہلت دے دی۔
مزید پڑھ »
خام مال اور مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم، سولر پینلز سستے ہوجائیں گےسولر پینل کی بیٹریز اور انورٹر کی تیاری کے خام مال پر بھی کسٹمز ڈیوٹی ختم کی دی گئی ہے: فنانس بل
مزید پڑھ »