وہ اور ان کی اہلیہ مشعل سمجھتی ہیں کہ ان کی دوست کملا ہیرس ایک بہترین امریکی صدر ہوں گی: باراک اوباما
وہ اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سمجھتی ہیں کہ ہماری دوست کملا ہیرس ایک بہترین امریکی صدر ثابت ہوں گی: باراک اوباما۔ فوٹو فائل
جیو نیوز کے نمائندے نے بدھ کی شام ڈیموکریٹک پارٹی کے دو سینئر ترین رہنماؤں سے بات کی تھی جنہوں نے کہا تھا کہ 100 فیصد یقینی ہے کہ باراک اوباما بھی دیگر سینئر ڈیموکریٹ رہنماؤں کی طرح کملا ہیرس کی نہ صرف توثیق کریں گے بلکہ ان کی انتخابی مہم میں بھی شرکت کریں گے تاکہ ڈیموکریٹ پارٹی پوری طرح متحد ہونےکا نہ صرف اظہار کرے بلکہ کملا ہیرس کی جیت یقینی بنانے کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑے۔
سابق امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں لکھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما سمجھتی ہیں کہ ہماری مشترکہ دوست کملا ہیرس ایک بہترین امریکی صدر ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
مزید پڑھ »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
مزید پڑھ »
باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
مزید پڑھ »
’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاریممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کیس کی سماعت 11جولائی کو کریں گے
مزید پڑھ »