کملا ہیرس نے شکست تسلیم کرلی، انتقال اقتدار کی پُرامن منتقلی پر بھی ٹرمپ سے تبادلہ خیال
ڈیموکریٹ کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈویموکریٹ کی نائب صدر نے ری پبلکنز کے فاتح امیدوار ٹرمپ سے پُرامن انتقال اقتدار کی منتقلی پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس نے اپنے حامیوں کو ہاورڈ یونیورسٹی پہنچنے کی ہدایت کردی ہے جہاں وہ خطاب کے دوران اپنی شکست تسلیم کریں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »
کیا دی سپمسنز نے امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق بھی پیشگوئی کی ہے؟امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ان انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے
مزید پڑھ »
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب رہیں
مزید پڑھ »
ٹرمپ گنتی سے قبل ہی جیت کا اعلان کرسکتے ہیں: ہیرس کی انتخابی مہم کا تحفظات کا اظہارڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس آج سے امریکی سوئنگ اسٹیٹ وسکونسن میں مہم کا آغاز کر رہے ہیں
مزید پڑھ »