ٹرمپ گنتی سے قبل ہی جیت کا اعلان کرسکتے ہیں: ہیرس کی انتخابی مہم کا تحفظات کا اظہار

Us Election خبریں

ٹرمپ گنتی سے قبل ہی جیت کا اعلان کرسکتے ہیں: ہیرس کی انتخابی مہم کا تحفظات کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس آج سے امریکی سوئنگ اسٹیٹ وسکونسن میں مہم کا آغاز کر رہے ہیں

کملا ہیرس کی انتخابی مہم ٹیم کے سینیئر رکن کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹوں کی گنتی سے پہلے ہی اپنی جیت کے اعلان کا دعویٰ کرسکتے ہیں، ان سے کسی بھی چیز کی توقع کی جاسکتی ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف تین دن باقی رہ گئے، ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس اور ریپلکنز کے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوئنگ اسٹیٹ میں ووٹروں کو کو قائل کرنے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے سینیئر رکن کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ ٹرمپ ووٹوں کی گنتی سے قبل ہی اپنی جیت کا دعویٰ کردیں کیونکہ وہ ہر وقت جھوٹ بولتے رہتے ہیں تاکہ اپنی شکست کو مشکوک بنا سکیں ہیں جس کی انہیں پوری توقع...

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ یہ کام پہلے بھی کرچکے ہیں اور انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم جو کچھ کر رہی ہے اس سے قطع نظر کملا ہیرس اپنی انتخابی مہم کے ذریعے یہ یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ ہر ووٹ اہمیت رکھتا ہے۔ ہیرس کی انتخابی مہم کے سینیئر رکن کا کہنا تھا کہ ہم ہر اس بات کا بھرپور جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں جو الزامات ڈونلڈ ٹرمپ کی کیمپین ہم پر لگا رہی ہے، ہم ان کے محاسبے کیلئے بلکل تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہچینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہہیکرزنےکملا ہیرس کی انتخابی مہم کےافراد کے فونز کوبھی نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیابشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کیخلاف فتویٰ نکلوا لیادانیہ شاہ کا عامر لیاقت سے نکاح کا ریکارڈ نادرا سسٹم میں موجود نہیں ہے، نہ ہی وہ عامر لیاقت کی وراثت میں حقدار ہیں
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےنیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 01:16:26