متنازع بیان کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی معروف بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت شادی اور اپنی فیملی سے متعلق کھل کر بول پڑیں۔
متنازع بیان کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہنے والی معروف بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت شادی اور اپنی فیملی سے متعلق کھل کر بول پڑیں۔
تازہ انٹرویو میں بالی ووڈ کوئین نے کہا کہ ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے، اگر وہ وقت میری زندگی میں آنا ہے تو آجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نومنتخب میئر کراچی کا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیاکراچی: (دنیا نیوز) نومنتخب میئر کراچی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
اداکارہ کنگنا رناوت شادی کب کریں گی؟ ایک انٹرویو میں سب بتادیاشادی کرنا چاہتی ہوں، چاہتی ہوں کہ میرے بھی بچے ہوں، خود کو ماں اور بیوی کے روپ میں دیکھتی ہوں: کنگنا رناوت
مزید پڑھ »
ترکیہ کی معروف کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دلچسپی کا اظہاراسلام آباد : ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دلچسپی کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھ »