شادی کرنا چاہتی ہوں، چاہتی ہوں کہ میرے بھی بچے ہوں، خود کو ماں اور بیوی کے روپ میں دیکھتی ہوں: کنگنا رناوت
انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتی ہوں— فوٹو: فائل
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتی ہیں لیکن یہ تب ہوگا جب درست وقت آئے گا۔ فلم ایمرجنسی کی پروڈیوسر کنگنا رناوت ہیں، یہ فلم 1977میں بھارت میں نافذ ہونے والی ایمرجنسی کی کہانی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں کنگنا بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تمنا بھاٹیہ کب دلہن بنیں گی؟ اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیاتمنا بھاٹیہ کب دلہن بنیں گی؟ اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مریم نفیس پر شادی کے لیے کس نے دباؤ ڈالا؟ اداکارہ نے بتادیامریم نفیس پر شادی کے لیے کس نے دباؤ ڈالا؟ اداکارہ نے بتادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
’میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔‘، کنگنا رناوت کا اہم بیان سامنے آگیا’میں بھی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن۔۔۔‘، کنگنا رناوت کا اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کی ایتھلیٹ اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب کی مشعل روشن کرنے والوں میں شامل - ایکسپریس اردوپاکستان کی ایتھلیٹ ثنا اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کی افتتاحی تقریب کی مشعل روشن کرنے والوں میں شامل مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »
کیا کھیرا واقعی آنکھوں کے لیے فائدہ مند ہے؟کھیروں میں بہت زیادہ پانی ہوتا ہے اس لیے جب ان کا استعمال کیا جائے تو آنکھیں ٹھنڈک محسوس کریں گی، یہ کولڈ کمپریس کے طور پر کام کرسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
جین میریٹ پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقررجین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
مزید پڑھ »