وزیر داخلہ محسن نقوی کی دھماکے کی شدید مذمت، شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کرانی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
امدادی کارکنوں نے وقوعہ سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جبکہ پولیس نے شواہد اکھٹے کیے۔ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا ہے جبکہ پانچ زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہیدمحکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق، خیبرپختونخوا میں 2008ء سے 2024ء تک 16 سو 70 پولیس اہلکار دہشتگرد حملوں میں شہید ہوئے۔
مزید پڑھ »
کورنگی 4 سالہ بچی کو ٹرک تلے روندنے والا ڈرائیور گرفتارمقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج، پولیس نے گاڑی بھی پکڑ لی
مزید پڑھ »
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہیدوزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت اور لواحقین سے اظہار تعزیت
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی جیت پر مدھیہ پردیش میں مسجد کے قریب ہنگامہ، 3 افراد زخمیبھارتی پولیس کے مطابق اشتعال انگیز نعرے بازی اور آتشبازی کے باعث حالات کشیدہ ہوگئے
مزید پڑھ »
طارق روڈ پر لگژری گاڑی نے کرتب کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالاحادثے کے فوراً بعد گاڑی سوار دونوں افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
مزید پڑھ »
نوشہرہ: مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ ادا، افغان قونصلر سمیت ہزاروں افراد کی شرکتدارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے میں شہید شاعر و ادیب تجمل شاہ عرف تجمل فرحان کی نماز جنازہ صوابی میں ادا کی گئی
مزید پڑھ »