ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مارکارروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سےگرفتارکیا، ترجمان ایف آئی اے
سائبرکرائم سرکل کوئٹہ نےکارروائی کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون شہری کو ہراساں اوربلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبرکرائم سرکل کوئٹہ نےکارروائی کے دوران ملزم سید مرزا شاہ کو چھاپہ مارکارروائی میں ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ سےگرفتارکیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوزاور تصاویربنائیں اورویڈیوز کی بنیاد پرمتاثرہ خاتون کوبلیک میل کرنے میں ملوث پایا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کےمطابق ملزم کوجدید ٹیکنالوجی کوبروئے کارلاتے ہوئےگرفتارکیا گیا، ملزم کےقبضےسے موبائل فون اورسم کارڈزکوضبط کرلیا گیا، ضبط شدہ فون سےمذکورہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اوردیگر شواہد بھی برآمد کرلیےگئے،اس حوالے سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ 9 مئی کیس میں ملزمان کو فوجی تحویل میں لیا گیا تو بنیادی حقوق معطل تھے، نہ ایمرجنسی نافذ، جسٹس مسرتدمشق کی تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمیڈیرہ اسماعیل خان میں جرگے کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی: نازیبا ویڈیوز،تصاویر بناکر خاتون کو ہراساں، بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں کلر سیداں سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے خاتون کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنائیں
مزید پڑھ »
علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتارثنا خواجہ نامی افغان خاتون 13 نومبر کو چمن بارڈر کے ذریعے پاکستان آئی تھی
مزید پڑھ »
کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »
لاہور میں 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتارتھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »
بھارت میں آفس کے باہر خاتون کے قتل میں ملزم کو گرفتاربھارت کے پونے میں 28 سالہ خاتون کو 30 سالہ ساتھی ورکر نے آفس کے باہر پارکنگ میں تیز دھار آلے سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ پولیس نے کرشنا کنوجا نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس نے پولیس کو بتایا کہ مقتولہ میرے ساتھ آفس میں کام کرتی تھی اور مختلف اوقات میں والد کی بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے رقم بٹوری۔
مزید پڑھ »