کوئٹہ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان، کیا پی ایس ایل 10 کے میچز ہو سکیں گے؟

Pcb خبریں

کوئٹہ اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان، کیا پی ایس ایل 10 کے میچز ہو سکیں گے؟
Psl
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے تین ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے

چیئرمین بی سی بی محسن نقوی نے اگلے تین ماہ میں بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں فلڈ لائٹس لگانے کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو فائل، محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ نواب اکبر علی خان بگٹی اسٹیڈیم کا دور کیا، اس موقع پر سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی موجود تھے، انہوں نے گراؤنڈ کا بھی معائنہ کیا اور اسٹیڈیم کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے ہدایات دیں۔

کراچی میں اس سال پاکستان سپر لیگ میں تماشائیوں کی لیگ میچوں میں عدم دلچسپی کے باعث اگلے سال پی ایس ایل 2025کے صرف 5 میچوں کی میزبانی نیشنل اسٹیڈیم کو مل سکی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کوئٹہ اور کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کرنے پر مشکور ہیں، انہوں نے بلوچستان میں کرکٹ کی ترقی کے عزم کا اظہار کیا ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگی جبکہ پلے آف اور فائنل سمیت چار میچ آف شور میں بیرون ملک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Psl

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعملرمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

عرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرعرفان خان نیازی کا اسکول ٹرائل میں ناکامی سے پاکستان ٹیم کیمپ تک کا سفرپی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں قومی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھ »

بلوچسستان میں پی ایس ایل میچز کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ کام کرینگے، محسن نقویبلوچسستان میں پی ایس ایل میچز کیلئے صوبائی حکومت کیساتھ کام کرینگے، محسن نقویوزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں پی ایس ایل میچز کرانے کیلئے بلوچستان حکومت کیساتھ کام کرینگے۔
مزید پڑھ »

سب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاسب میرین کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل نے بیان جاری کردیاکیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفراسٹرکچرکاحصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیربہترین کام کررہا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 10 ، پی سی بی کو شیڈولنگ میں رکاوٹوں کا سامناپاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر ہر سال جنوری اور مارچ کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبانی کرتا ہے۔ تاہم، اس ٹائم فریم کے دوران 2025ء میں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ جنوری 2025ء میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے اپنے دورے کا اختتام کرے گی اور پھر محدود اوورز کے دورے کے لیے نیوزی لینڈ جائے گی۔ فروری میں،...
مزید پڑھ »

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:17:07