ہر بار کی طرح اب بھی بھارت اپنی ٹیم کو بھیجنے کے حوالے سے ناز نخرے دکھا رہا ہے
بابر اعظم کی کپتانی پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، محسن نقویوزیراعظم کی نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون پر مبارکبادوزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہارکراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بندگورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلانبحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری پر پی آئی اے کا ردعملکوئی نیوٹرل وینیو نہیں چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، گورننگ بورڈ میٹنگ میں بورڈ حکام نے ارکان پر واضح کر دیا، ایونٹ کے حوالے سے اب بھی کوئی پلان...
تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئندہ برس پاکستان میں ہونا ہے، ، گذشتہ چند روز سے ایک بار پھر بھارتی میڈیا پر منفی خبروں کی بھرمار ہے کہ ٹیم کو سرحد پار نہیں بھیجا جائے گا۔ گذشتہ دنوں لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ میں گوکہ بجٹ کا معاملہ چھایا رہا لیکن آخر میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی، حکام نے شرکا سے کہا کہ ہمیں 95 فیصد امید ہے کہ آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کیلیے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی لیکن اس کا فیصلہ کرکٹ بورڈز نہیں کر سکتے،یہ دونوں حکومتوں کو طے کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے کوئی پلان بی نہیں بنایا ہم یہی چاہتے ہیں کہ ایونٹ کا ملک میں ہی انعقاد ہو،اب تک تو بھارتی ٹیم کی آمد کے حوالے سے مثبت اشارے ہی ملے...
یاد رہے کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،24 تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر سامنا ہونا ہے۔پاک بھارت معرکہ آرائی یکم مارچ کو لاہور میں ہوگی،5 اور 6 مارچ کو سیمی فائنلز بالترتیب کراچی اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،9 مارچ کو فائنل کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔
دریں اثنا گورننگ بورڈ میٹنگ میں حیران کن طورپر پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں کارکردگی پر کوئی بات ہی نہیں ہوئی، ٹیم میں سرجری نہ ہی تبدیلیوں پر ارکان کو اعتماد میں لیا گیا، اب گذشتہ روز سابق کرکٹرز سے چیئرمین پی سی بی نے تجاویز طلب کی ہیں ۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے،چیئرمین پی سی بی کا بھارتی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی کاکہناتھا کہ بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر ابھی کچھ نہیں کہوں گا ، مگر اچھی خبر ہی ہوگی،پاک بھارت سیزیز کے حوالےسے اچھی خبر ہوگی،ان کاکہناتھا کہ چیمپئنز ٹرافی...
مزید پڑھ »
کیا بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیگی؟پی سی بی حکام پرامید ہیں کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی
مزید پڑھ »
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیا، میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟چیمپئنز ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں...
مزید پڑھ »
عدت کیس میں سزا کیخلاف درخواستیں مسترد: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانمیں نے پہلے بھی کہا تھا جب تک ہماری قیادت اور کارکنان رہا نہیں ہوجاتے حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، عمر ایوب
مزید پڑھ »