کوئی بھی محدود جارحیت محدود نہیں رہے گی، ایرانی کمانڈر DawnNews Iran America
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے جنگ مسلط کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی محدود جارحیت محدود نہیں رہے گی، حملے کی صورت میں حملہ آور کی سرزمین کو تنازع کا اصل میدان جنگ بنا دیں گے۔کے مطابق ایرانی کمانڈر نےکہا کہ 'اگر کوئی ملک یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی سرزمین میدان جنگ کا نقشہ پیش کرے تو وہ آگے بڑھے ہم کسی جنگ کو تہران کے علاقے تک آنے کی اجازت نہیں دیں گے'۔پریس کانفرنس میں بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے کسی ملک کا نام لیئے بغیر کہا کہ 'کوئی بھی...
خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گارڈز کے ریئر ایڈمرل علی فداوی نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ امریکا نے 'جمعہ کی صبح سفارتی تعلقات بحال کیے'۔ دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کو بہت پہلے ہی قتل کر دینا چاہیے تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا تھا کہ قاسم سلیمانی سے 'بہت سال پہلے ہی نمٹ لینا چاہیے تھا کیونکہ وہ بہت سے لوگوں کو مارنے کی سازش کر رہے تھے لیکن وہ پکڑے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Saud Usmani : سعود عثمانی :-کوئی سفر ہے کسی رہ گزر میں رکھا ہواکئی سال سے یہی ہو رہا ہے کہ سال کے آخری دن سفر میں کٹتے ہیں۔ اس سال بھی 29 دسمبر کو جب سڑک کے ذریعے کراچی جانے کے لیے لاہور سے نکلے تو دھند کے ایک کمبل نے ہمارے اردگرد بکل مار رکھی تھی۔ پڑھیئے سعود عثمانی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
پنجاب میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے، وزیراعظم کی آئی جی کو ہدایت - ایکسپریس اردونیب قانون میں اس لیے ترمیم کی کیونکہ بیوروکریٹس پر تلوار لٹک رہی تھی، عمران خان
مزید پڑھ »
”قاسم سلیمانی کی قتل پر پاکستان کی پوزیشن پر کوئی حیرانی نہیں ہے“تجزیہ کار حسن عسکری کی حقیقت بیانیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن عسکری نے کہاہے کہ قاسم سلیمانی کی قتل پر
مزید پڑھ »
ایرانی جنرل کی ہلاکت پر عراقی خوشی سے ناچ رہے ہیں:امریکی وزیرخارجہایرانی جنرل کی ہلاکت پر عراقی خوشی سے ناچ رہے ہیں:امریکی وزیرخارجہ GeneralQassemSoleimani Killed USStrike Baghdad StateDept DeptofDefense Iran_GOV HassanRouhani POTUS PENTAGON realDonaldTrump SecPompeo
مزید پڑھ »
عراق: امریکی فضائی حملے میں ایرانی قدس فورس کے سربراہ ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »